حیدرآباد،8اپریل (اعتمادنیوز)گاندھی نگر پولیس حدود میں منگل کے روز ایک الیکٹریشن نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے
مطابق 39سالہ موہن ولد رتناگیری جو پیشہ سے الیکٹریشن ہے ،سکندرآباد کے نیو بھوئی گوڑ ہ کا رہائشی ہے۔اس نے یہ انتہائی اقداممنگل کے روز اپنی رہائش گا ہ میں وجئے واڑہ سے واپسی کے بعد اٹھایا۔